ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں بھی ریسکیو 1122 نے آغاز کردیا گیا

پاراچنار( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں ریسکیو 1122 سروس شروع کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کرم عصمت اللہ وزیر اور اسسٹنٹ کمشنر عمیر احمد خان نے فیتہ کاٹ کر سروس کا باقاعدہ مزید پڑھیں

بنوں میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے مسافروں اور دور سے آئے ہوئے مریضوں کے تیمارداروں کیلئے شیلٹرہومز قائم، تاہم کھانے کا انتظام نہیں

بنوں ( محمد وسیم سے ) خیبر پختونخوا حکومت نے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام ضلع بنوں میں شیلٹر ہومز تو شروع کئے، لیکن اس میں قیام کرنے والوں کو کھانا کون کھلائیگا؟ یہ کسی کو نہیں معلوم، سوشل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید کئے جانے والی محکمہ صحت اہلکار کی فاتحہ خوانی کیلئے ڈی سی اور ڈی پی او ان کے گھر پہنچ گئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کیلنگ کی شکار لیڈی ہیلتھ ورکر ناہیدہ بی بی کے خاندان کے ساتھ تعزیت کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپوران کے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا طلبا کیلئے نئے مسائل

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈٰسک ) ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کے والدین کمیٹی کے چیئرمین سر زاہد حسین نے کہا ہے، کہ کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان گورنمنٹ ایمپلائیز کے گرینڈ الائینس نے اپنے مطالبات تسلیم کرنے کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں آج بمورخہ 22 ستمبر کو شمالی وزیرستان کے گورنمنٹ ایمپلائز کا پیرامیڈکس آفس میرانشاہ میں ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت حاجی اختر سبحان منعقد ہوا مزید پڑھیں

پاراچنار میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے طلبہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور تعلیمی اداروں کی فیس معاف کرنے کا مطالبہ کیا

پاراچنار ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے پریس کلب پاراچنار پہنچے جہاں پر احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سید شمیم ، مزید پڑھیں

بنوں میں خونریز تصادم باپ بیٹے سمیت چار آفراد جاں بحق، جبکہ راہ گیر سمیت پانچ آفراد زخمی ہو گئے

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے مرکزی تھانہ صدر کی حدود میں واقعہ نصیر آباد میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،, جس کے نتیجے میں ایک فریق سے باپ بیٹے سمیت تین آفراد  ظہور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیت پیر عاقل شاہ حج ارگنازئزر ایسوسی ایشن اف پاکستان خیبر پختونخواہ کے صوبائی چئیر مین منتخب

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی و سماجی شخصیت پیر عاقل شاہ حج ارگنازئزر ایسوسی ایشن اف پاکستان ( ہوپ ) خیبر پختونخواہ کے بلا مقابلہ صوبائی چئیر مین منتخب، ہو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں خاتون اہلکار شہید

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے میں میرعلی میں خیسور روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے ہیلتھ ورکر شہید، ملزمان بحفاظت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ مقامی ذرائع نے تصدیق کی مزید پڑھیں