کرم میں پہلی بار سائبر کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس نے عملی اقدامات اٹھائیں، پولیس بیک گراؤنڈ چیک یونٹ ( PBCU ) کے نام سے ایک یونٹ قائم

ضلع کرم میں پہلی بار سائبر کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس نے عملی اقدامات اٹھائیں ہیں اور پولیس بیک گراؤنڈ چیک یونٹ ( PBCU ) کے نام سے ایک یونٹ قائم کر دیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع مزید پڑھیں

بنوں میں ناجائز قتل اور پولیس کی سرد مہری کے خلاف شہریوں کا احتجاج

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کرم پل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کے فائرنگ سے 2 افراد کے قتل کا معاملہ، مقتولین کے ورثاء اور علاقہ مکینوں نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور بنوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم ٹارگٹ کلز نے مقامی شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں میرعلی کے حیدرخیل گاؤں میں ایک مقامی شخص کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کرکے قتل کردیا۔قاتل بحفاظت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقامی مزید پڑھیں

انضمام کے بعد بھی شمالی وزیرستان مسائل کا اماجگاہ، ملک لیاقت علی خان

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن شمالی وزیرستان کے چیف آرگنائزر ملک لیاقت علی خان کی بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس شمالی وزیرستان کی ایک لاکھ سے زائد کی آبادی کی تحصیل سپین وام مزید پڑھیں

وزارت موسمیات موسمیاتی تبدیلی ( ایم او سی سی ) “ماحولیاتی مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ ، پاکستان کا کیس” کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد

پشاور ( دی خیبرٹائمز رپورٹنگ ڈیسک ) حکومت پاکستان، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی، جی جی ای بی پروجیکٹ اور کلینر پروڈکشن سینٹر (این سی پی سی)۔ کے زیر اہتمام ، “ماحولیاتی مانیٹرنگ اینڈ رپورٹنگ – مزید پڑھیں

پی ڈٰ ی ایم اے نے شمالی وزیرستان کے متائثرین کیلئے 18 کروڑ سے زائد کا امدادی فنڈ ریلیز کردیا

پشاور ( پ ر ) پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخواہ نے شمالی وزیرستان کے پندرہ ہزار سے زائد ضرب عضب کے متائثرین خاندانوں کی مالی مدد کیلئے18کروڑ سے زائد کے فنڈز ریلیز کردئے مزید پڑھیں

کرم تنگی ڈیم کی نوکریوں میں قبائل کو نظرانداز کیا گیا، تو ڈیم کو تالے لگائینگے، پی ٹی آئی رہنما اسداللہ وزیر

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل سپین وام میں زیر تعمیر کرم تنگی ڈیم کے فیز ون کھیتو ریور میں مقامی افراد کو نوکریاں نہ دینے کے خلاف علاقے کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اتمانزئی قبائل کا گرینڈ امن جرگہ

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرانشاہ میں اتمانزئی جرگے کا چوتھا گرینڈ جرگہ منعقد ہوا- جرگے میں قبائلی مشران ملکان ، طلبہ ، سیاسی و سماجی شخصیات و نوجوانوں نے شرکت کی، جرگے میں مزید پڑھیں

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی پہلی ریڈیو جوکی۔ تحریر: افتاب مہمند

بصارت سے محروم خیبر پختونخوا کی ضلع مردان کے علاقہ شیرگڑھ سے تعلق رکھنے والی ریحانہ گل جو اپنی 26 سالہ زندگی میں کئی مشکلات و تکالیف سے گزرچکی ہے، تاہم لگن، حوصلے اور محنت و جدوجہد کا راستہ اپناتے مزید پڑھیں

بنوں کے 80 سال قدیم گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 بنوں میں ہزاروں طلباء خوف کے سائے تلے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

بنوں ( محمد وسیم سے ) 1940  میں تعمیر ہونے والا یہ درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 بنوں گزشتہ کئی دہائیوں سے خستہ حالی کا شکار ہے، عمارت کے بڑے بڑے حصوں میں دراڑیں پڑ چکی ہیں جس کے مزید پڑھیں