ریسکیو 1122میں حالیہ بھرتیوں پر امیدواروں کے تحفظات،انصاف کیلئے آئےخود بےانصافی کرنےلگے، امیدواروں کےتحفظات

میرانشاہ (دی خیبر ٹائمز رپورٹ) شمالی وزیرستان ریسکیو 1122کے خالی اسامیوں پر بھرتی میں میرٹ نظر انداز۔فی سکیل کے حساب سے فی لاکھ رشوت لینے کا انکشاف۔ ٹیسٹ کا نتیجہ 27مارچ کو نکلا اور تعیناتی کا نوٹیفیکشن 26مارچ کوجاری ہونا مزید پڑھیں

پشاور میں ہلکی بارش سےموسم بہار کامزہ دوبالا کروناسےمحصورشہری بھی موسم کامزہ لینےنکل آئے،

پشاور ( نمائندہ خصوصی) پشاور میں سہ پہر سے اسمان پر اُمڈتے رنگین بادلوں نے اخر اپنی اغوش سے موسم بہار کی رنگینیوں کو دوبالا کرنے کیلئے موتیوں کے ہار جیسے قطرے ٹپکانا شروع کردئے جس سے موسم میں انتہائی مزید پڑھیں

کوروناوائرس وباء سےکھلاڑی بھی متاثر، محکمہ کھیل اپنارول نبھانےمیں تاحال ناکام

پشاور ( دی خیبر ٹائمز ) خصوصی رپورٹ : غنی الرحمان سے ملک بھر کی طرح پاکستان کے مختلف شہروں کیساتھ پشاوراور خیبر پختونخواکے دیگر اضلاع میںبھی کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہے حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے مزید پڑھیں

ٹرمپ صاحب پلیز ویڈیو بناؤ نا! حریم شاہ نےمریکی صدرکےساتھ ویڈیوبنانےکی انوکھی خواہش کااظہار

پشاور( دی خیبر ٹائمز نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی اداؤوں کے تو سبھی قائل ہیں ہی اور ساتھ میں یہ بھی کہ حریم شاہ کی پہنچ بھی بہت اُپر تک ہے جیسا کہ کچھ عرصہ پہلے اس مزید پڑھیں

پشاوربی آرٹی یاحکومت کے گلے میں اٹکی ہوئی ہڈی،PTI ” نہ جائے ماندن اور نہ پائے رفتن” والی صورتحال سے دوچار

پشاور ( اپنےنمائندے سے ) پشاور کا بی ار ٹی منصوبہ حقیقت میں تحریک انصاف کی حکومت کیلئے گلے کی ہڈی بن چکی ہے اور صورتحال وہی ہے کہ جس کو نہ نگلا جا سکے اور نہ ہی اُگلا جاسکے مزید پڑھیں

ڈاکٹرصدیق اللہ وزیرکونامعلوم افراد نےاغواکےبعدبےدردی سےقتل کر دیا، افغان صوبہ پکتیکامیں ڈاکٹرکوتین روزقبل اغوا کیاتھا،

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کے پاک افغان سرحد کے قریب برمل کے علاقے میں ڈاکٹر صدیق اللہ وزیر کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا ۔ سرحد پار سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں انٹرنیٹ سہولت کی فراہمی کیلئےطلبا کامظاہرہ

میرعلی (دی خیبرٹائمز رپورٹ اپریل 9 -2020.)   شمالی وزیرستان کے یوتھ آف وزیرستان تنظیم نے انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے میرعلی میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں یوتھ آف وزیرستان کے علاوہ ملک کے مختلف یونیورسیٹیز اور کالجز کے طلبا، اور مزید پڑھیں

کرونا کی وجہ سے اسرائیل کا خفیہ یونٹ بھی منظر عام پر آگیا تحریر : پشاور سے مسرت اللہ جان

کرونا وائرس کی وجہ سے اسرائیلی فو ج کی خفیہ ترین یونٹ جسے ہر حال میں راز رکھا جاتا رہا ہے اپنے قیام سے لیکر اب تک مختلف شعبوں میں اسرائیل ڈیفنس منسٹری کے زیر انتظا م کام کررہا تھا مزید پڑھیں