قرنطینہ سے بھاگنے والوں کے لئے سزائیں مقرر، آرڈیننس نافذ کردیا گیا

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک)قرنطینہ سے بھاگنے کی غلطی اب پڑ سکتی ہے مہنگی, جرمانہ بھی دینا ہوگا اور جیل یاترا بھی کروائی جائیگی,کورونا صورتحال میں کوئی مالک مکان کرایہ دار کو گھر سے بے دخل بھی نہیں کریگا. جی مزید پڑھیں

پشاورکے تاجروں نے صوبائی حکومت کی جانب سے نئے ایس اوپیزکومکمل طورپرمستردکردیا

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کامرس ڈیسک ) پشاور کے تاجر برادری کا کہنا ہے ، کہ حکومت تاجروں کوریلیف فراہم کرنے کی بجائے انہیں مزیدمعاشی طورپرغیرمستحکم کیاجارہاہے جوکہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے .تاجراتحادخیبرپختونخواکے صدرمجیب الرحمن کی صدارت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ایک ہی دن میں سب سےزیادہ 16 کورونامریض جاں بحق

پشاور (دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا سے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ 16 مریض جاں بحق ہوگئے ہیں، صوبے میں کورونا کے مزید 169 مریض رپورٹ کرلئے گئے ہیں، مریضوں کی تعداد 6230 ہوگئی ، مزید پڑھیں

اگلا سالانہ ترقیاتی پروگرام، وزیراعلیٰ کی ضم شدہ اضلاع کو خصوصی توجہ دینے کی ہدایت

پشاور(دی خیبر ٹائمز پولیٹکل ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح ضم شدہ اضلاع میں بھی ترقیاتی کاموں کے لئے ای ٹینڈرنگ ، ای بڈنگ ، ای ورک مزید پڑھیں

صوابی ، کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریب خاندان میں امدادی پیکجز کی تقسیم مثالی ہیں

صوابی ( پ ر ) ضلع صوابی کے گاؤں شاہ منصور کی ”وصال فیملی“ خدمت خلق اور انسانیت سے محبت کی بہترین مثال قائم کرتے ہوۓ صوبہ بھر میں اب تک 3200 سے زائد خاندانوں میں راشن تقسیم کر چکی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواجیلوں میں قیدیوں کو محفوظ بنانے کیلئےآئی آر سی اور پاکستان ہلال احمرنےطبی سامان حوالے کردیا،

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل ڈیسک) خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے انترنیشنل کمیٹی آف دی ریڈکراس اور پاکستان ہلال احمرصوبے بھر کی جیلوں کیلئے ضروری طبی سامان حوالے کردیا حفاظتی طبی سامان سے مزید پڑھیں

ضلعی سطح پر بجٹ سازی کےعمل میں شہریوں کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے

صوابی (دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک) ضلعی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں عوامی شمولیت اور شفافیت کا فقدان ہے ۔ تاہم سینٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹیوز (سی پی ڈی ائی ) نے اس خلا کو پُر کرنے کے لئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پارٹی پر آئی ای ڈی حملہ، ایک اہلکار شہید تین زخمی

شمالی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں عیدک کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکوارڈ اور گشتی پارٹی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیاگیا،جس کے نتیجے میں  ایک اہلکار شہید اور تین کے مزید پڑھیں

افغانستان،غزنی میں این ڈی ایس کے دفتر پر حملہ، 6 اہلکار جانبحق طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز انٹرنیشنل مانٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں صوبہ غزنی کے شہرمیں موجود این ڈی ایس کے ہیڈکوارٹر پر بارود بھری گاڑی سے خودکش حملہ کیاگیا ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں 6 اہلکار جان مزید پڑھیں