‌‌افغان حکومت نے 900 طالبان قیدی رہاکردئے، بیشتر قیدی بگرام اور پل چرخی کے جیلوں میں قید تھے،

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان حکومت اور صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے آج 26مئی کو 900 طالبان قیدیوں کو رہاکردئے ہیں، اس سے ایک روز قبل عید الفطر کےدوسرے روز بھی افغان حکومت نے ایک سو طالبان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مذید 8 افراد کورونا سے جاں بحق، 179 نئے کسز رپورٹ

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) محکمہ صحت کے 26 مئی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 179 نئےکیسز رپورٹ کئے گئے ہیں، جبکہ 8 مزید کورونا کے مریض دم توڑ گئے, کورونا مزید پڑھیں

پوری قوم کو خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی پر فخر ہے ، حاجی شوکت علی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پارلیمانی سیکرٹری داخلہ حاجی شوکت علی نے پولیس جوانوں کو عید مبارکباد دینے اور انکا جذبہ بڑھانے کے لیے پشاور کے مختلف تھانوں کا دورہ کیا، حاجی شوکت علی نے گلبہار اور مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس پشاور عید الفطر کے موقع پر شہر بھر میں موجود رہی، پولیس نے کورونا وائرس کےتدارک کیلئے بھی اگاہی مہم جاری رکھا

پشاور(پریس ریلیز) سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے اہلکاروں نے پشاور کے تمام سیکٹروں میں عید الفطر کے دوران ڈیوٹی انجام دی۔ ایس ایس پی ٹریفک وسیم احمد خلیل کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاورکے اہلکاروں اور ایجوکیشن ٹیم کی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل مسلح افراد کے ساتھ فائرنگ میں شہید

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ کےنواحی علاقے لعل میلہ محمد زئی میں پولیس اور مسلح ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے میں ہیڈ کانسٹیبل امجد شہید ہوگئے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئےکوہاٹ پولیس کی بھاری نفری علاقے میں مزید پڑھیں

کورونا وباء سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے طبی عملہ ہمارے ہیروز ہیں، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) مشیراطلاعات اجمل خان وزیر نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا ہ محمود خان کی خصوصی ہدایت پر عید کے تیسرے دن حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا خصوصی دورہ کیا ہے جبکہ کورونا وباء سے مزید پڑھیں

پشاور میں جوان سال لڑکے کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والے تین ملزمان کی نشاندہی کر دی گئی۔

پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک ) اندرون پشاور شہر محلہ شاہ معصوم تحصیل گور گٹھڑی پشاور میں تین وحشی درندوں کے ہاتھوں گن پوائنٹ پر زبردستی گینگ ریپ کا نشانہ بننے والے فرسٹ ائیر کے جوان سال طالب مزید پڑھیں

افغان حکومت کامزید 900 طالبان قیدی رہا کرنےکا فیصلہ،فریقین کے مابین فائربندی میں توسیع کاامکان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں قیام امن کے لئے فریقین کے مابین کوششیں جاری ہیں۔ عیدالفطر کے موقع پر افغان طالبان نے تین دن کیلئے فائربندی کا اعلان کیاتھا، جواب میں افغان صدر ڈاکٹر اشرف مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں، متؤفی کا نماز جنازہ رات 11 بجے مورخہ 25.5.2020 کو اُنکے آبائی گاوں ترنگزئی، مزید پڑھیں