بنوں سیکورٹی فورسز کے گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجون جاں بحق

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع آزاد منڈی ممند خیل میں سیکورٹی فورسز کا قافلہ جارہا تھا کہ اس دوران 16 سالہ موٹرسائیکل سوار نوجوان رسول محمد ولد گل جنت خان ساکن مریب مزید پڑھیں

بنوں کےتاجروں کا حلال فوڈ اتھارٹی کے رویہ کے خلاف احتجاج، حلال فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں کو دُکانوں میں آنے پر پابندی عائد

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آٹا گھی ڈیلرز ایسوسی ایشن اور تاجر برداری نے حلال فوڈ اتھارٹی کی طرف سے گودام پر چھاپے کو ڈکیتی قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ دے دیا۔ ٹریڈ مزید پڑھیں

کینٹ بنوں میں پولیس کا شادی کے موقع پر دلہے اور ان کے بھائیوں پر تشدد، دلہے کو زخمی حالت میں ہسپتال داخل، اہل علاقہ کا شدید احتجا

کینٹ پولیس بنوں نے موسیقی کا پروگرام کرنے پر دولہا اور ان کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا، علاقہ مکینوں کا پولیس کی طرف سے دولہے اور ان کے بھائیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر شدید احتجاج، پولیس تشدد سے مزید پڑھیں

کرم میں چہلم کے موقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد

پاراچنار دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد قریش خان نے کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا مزید پڑھیں

پاراچنار چہلم شہدائے کربلا کے سیکیورٹی انتظامات کے پیش نظر پاک افغان سرحد دو روز کے لئے بند

پاراچنار شہر سمیت ضلع بھر میں سکیورٹی انتظامات سخت کرکے ضلع بھر میں حساس مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضلع کرم قریش خان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاراچنار شہر میں گاڑیوں اور موٹر مزید پڑھیں

بے گھر ہوکر مذید افغانستان میں رہنا ممکن نہیں، ہمیں باعزت واپس کیا جائے، افغانستان سے متاثرین کی اپیل

بنوں ( محمد وسیم سے ) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والے متاثرین نے حکومت سے اِنہیں اپنے عاقوں میں واپسی اور بحالی کا مطالبہ کیا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

کوہاٹ پولیس نے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی کوشش ناکام بنادی، تین شدت پسند گرفتار

کوہاٹ ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ جاوید اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر کو کوہاٹ کے پوش علاقہ کے ڈی مزید پڑھیں

وادی سوات کی حدیقہ اور اقوام متحدہ کا اعزاز۔ تحریر: افتاب مہمند

سوات کے علاقےسیدو شریف سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ حدیقہ بشیر جنہیں عالمی سطح پر پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے اقوام متحدہ کے ینگ لیڈرز کے 17 ارکان میں شامل کر لیا گیا ہے۔ 2010ء کے بعد حدیقہ مزید پڑھیں

وزیرستان یونین آف جرنلسٹ کا صوبائی مشیراطلاعات کے ساتھ ملاقات، صحافیوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

پشاور ( دی کخیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ اور وزیرستان یونین اف جرنلسٹس کے وفد کی وزیر اعلی کے مشیر خصوصی برائے اطلاعات و ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش کے ساتھ ملاقات ، قبائلی صحافیوں کے مسائل اور مزید پڑھیں