خیبر پختونخوا سے پروگریسیو سوچ کی حامل نئی سیاسی جماعت وجود میں آنے کو تیار۔بہت جلد منشور اور نام کا اعلان کیا جائے گا

میرانشاہ (احسان داوڑ) خیبر پختونخواہ اور ملکی سیاست میں عنقریب ایک نئی سیاسی پارٹی کے قیام کیلئے قوم پرست رہنماؤں نے چپکے سے کام شروع کر دیا ہے جس میں پشتونوں کی نمائندگی کرنے والے کچھ اہم سیاسی رہنماء بھی مزید پڑھیں

جے یو آئی ف ضلع کرم کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 45 کرم ون کے حتمی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی ہے انصاف نہ ملا تو عدالت سے رجوع کرینگے

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام قبائلی اضلاع کے نائب امیر مولانا عصمت اللہ ، مولانا روح اللہ ، مولانا اسلم جان ، حاجی نواب جان ، احمد حسن مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی نے ضلع کرم میں بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے آرگنائزنگ کمیٹی ضلع کرم کے چیئرمین سید ذوالفقار علی بھٹو ، عابد بنگش ، سید جلیل ، فاروق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دوالگ واقعات میں 4 خواتین سمیت 5 جانبحق 1زخمی 10 اغوا

میرانشاہ ( دی خیبرٹسئمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں اغوا اور قتل مقاتلے کی دو الگ الگ واقعات میں ایک مقامی این جی او کی چار خواتین اہلکاروں سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ دس افراد اغوا ہو ئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں صباون این جی اوز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ 4 خواتین جاں بحق

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں صباؤن این جی او کی گاڑی پر نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے کرکے 4 خواتین اہلکار جانبحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا ہے، پولیس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان تحصیل شیواہ میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی ناکہ بندی، 8 افراد اغوا ایک قتل

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شواہ میں ٹنڈی کے مقام پر نامعلوم نقاب پوشوں نے مین ٹل بنوں روڈ پر ناکہ بندی کرکے عام گاڑیوں کی تلاشی کررہے تھے، ناکہ مزید پڑھیں

پی ٹی ایم ۔۔ منظور پشتین ۔۔ محسن داوڑ۔۔ اور سیاسی پارٹی کا قیام ۔۔۔۔ خصوصی تحریر: رسول داوڑ

سننے میں آرہا ہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے بعد دوسرے نمبر پر ان کے بڑے لیڈر رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ سیاسی پارٹی بناکر پی ٹی ایم سے عملاً راہیں جدا کرنے جارہے ہیں، البتہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ، ایک شخص ہلاک

میرعلی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل شیواہ میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ولی گل جاں بحق ہوگیا ہے، پولیس زرائع کے مطابق مسلح افراد نے ولی مزید پڑھیں

ضلع خیبرمیں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

خیبر( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع خیبر پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کا تسلسل کے ساتھ جاری ہیں، ایس ایچ او جمرود اور اسکی ٹیم نے تھانہ جمرود کے علاقہ شاہ کس میں ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں قبائل کے مابین اراضی تنازعہ، مذاکرات ناکام، ایک بار پھر بھاری ہتھیاروں سے گھمسان کی لڑائی شروع

وانا ( مجیب وزیر سے ) قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اراضی کے تنازعے کے حل کیلئے انتظامیہ نے قبائلیوں کا گرینڈ جرگہ تشکیل کرکے متحارب قبائل کے مابین فائر بندی اور تنازعے کے حل کیلئے دونوں قبیلے کے مشران مزید پڑھیں