24 اکتوبر کو میرعلی میں نوراسلام شہید امن جلسہ کا انعقاد، جلسے میں تمام سیاسی جماعتوں کے ضلعی قائدین شرکت کرینگے، پشتون تحفظ مؤومنٹ کے سربراہ منظورپشتین امن ریلی بھی نکالیگی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے بازار میرعلی میں نوراسلام شہید چوک کے مقام پر 24 اکتوبر کو نوراسلام شہید امن جلسے کا انعقاد کیاگیا ہے، یوتھ آف وزیرستان کے ممبران نے جلسے کو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان شواہ سے اغوا ہونے والے 3 اہلکاروں سمیت ایڈوکیٹ کو بھی رہا کردئے گئے

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے اٹھ ماہ قبل اغوا ہونے والے دو چچا زاد بھائی اور دو دیگر مغویان جمعے کو رہا کر دئے گئے ہیں جبکہ ان کے دو ساتھی دو ماہ قبل رہا مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف پی پی پی کا احتجاجی مظاہرہ

مہمند( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند ہیڈکوارٹر غلنئی میں پی پی پی کے زیراہتمام مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ملک میں آئے روز آٹا، چینی، گھی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے غریب لوگ مزید پڑھیں

کوہاٹ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر شوکت حیات نے ضلع کرم کا دورہ کیا اور تعلیمی بورڈ سے متعلقہ طلبہ کے مشکلات کے خاتمے اور کیمپ آفس کو فعال بنانے کا جائزہ لیا

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ضلع کرم کے دورے کے موقع پر صدہ اور پاراچنار گئے جہاں انہوں نے تعلیمی اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی اور تعلیمی بورڈز سے متعلقہ طلبہ کے مزید پڑھیں

Portrait of Noor Islam Dawar, the founder of Youth of Waziristan, famously known as the Lion of Waziristan

شیرِ وزیرستان: نور اسلام داوڑ ۔۔۔ ایک عہد، ایک تحریک، اور ایک لازوال داستان

تحریر: ناصر داوڑ “گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے”… یہ الفاظ محض ایک مقولہ نہیں تھے، یہ حاجی نور اسلام داوڑ کا فلسفہِ حیات تھا۔ وہ ایک ایسا انسان تھا جس کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، ایک اہلکار شہید 2 زخمی ہوگئے ہیں

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے علاقے شیواہ میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، سرکاری زرائع کے مطابق ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں، اہلکار کی میت اور زخمی مزید پڑھیں

فاٹا جبری انضمام کے خلاف جمعیت نے “واکمنہ جرگہ” فعال کرنے اور انضمام کے خلاف بقاعدہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔

پشاور ( پ ر ) جمعیت علماء اسلام نے گذشتہ روز جے یو آئی فاٹا جنرل کونسل اجلاس میں فاٹا انضمام کے خلاف قبائلی واکمنہ جرگہ فعال کرکے موثر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں جے یو آئی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کرم کا احتجاجی مظاہرہ ، پارٹی رہنماؤں اور جیالوں نے کثیر تعداد میں شرکت

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) قبائلی ضلع کرم کے مرجزی شہر پاراچنار میں پریس کلب پاراچنار کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کرم کے صدر جلال بنگش ، تحصیل صدر حشمت بنگش ، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شعبہ زراعت کو جدید خطوط پر لانے کیلئے کسانوں کے ساتھ بھرپور تعاون کیاجائیگا، صائمہ غزل ڈائریکٹر زراعت شمالی وزیرستان

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) موجودہ حکومت قبائلی اضلاع میں زراعت کے شعبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے مختلف منصوبے شروع کر رہی ہے، جس میں محکمہ زراعت شمالی وزیرستان کسانوں کو ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں

ایم پی اے نثار مومند نے قبائلی اضلاع کے محکمہ تعلیم میں سابقہ فاٹا کے زیر اہتمام خالی اسامیاں پُر نہ کرنے کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرائی۔

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) قبائلی ضلع مہمند کے ممبر صوبائی اسمبلی اور اے این پی کے صوبائی رہنما نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس میں مطالبہ کیا ہے کہ سابقہ قبائلی اضلاع کے لیے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں