مچھ بلوچستان میں مزدوروں کے قتل اور کوئٹہ میں جاری دھرنے کے شرکاء کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاراچنار میں بھی دھرنا شروع

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے بے گناہ مزدوروں کے قتل اور کوئٹہ میں جاری احتجاجی دھرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے طوری بنگش قبائل کی جناب سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزدوروں کے قتل کے خلاف سیاسی سماجی اور مذھبی تنظیموں کے راہنماؤں کا پارچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع کرم کے سیاسی سماجی اور مذہبی تنظیموں کے رہنماؤں نے بلوچستان میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کا قتل قرار دیا ہے اور مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ، گاؤں حیدرخیل میں نقاب پوشوں نے ایک غریب شخص کو شہید کردیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن کے نواحی گاؤں حیدر خیل میں نقاب پوشوں نے فائرنگ کرکے گھر کے سامنے مرسلین ولد رامبیل کو گولی مارکر شہید کردیا ہے، مسلح نقاب پوش واردات کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں احساس پروگرام کے گھر گھر سروے کا اغاز 4جنوری سے کیا جائے گا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع شمالی وزیرستان احساس پروگرام کیلئے ابتدائی مرحلے میں چار تحصیلوں کیلئے 228 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کو سیکورٹی دینے کیلئے 456پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میرانشاہ میں ہفتہ صفائی، انتظامیہ اور عملہ آراکین نے مہم کا آغاز کردیا

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں ھفتہ صفائی مہم کا آغاز ھوگیا اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عمر خطاب اور ٹی ایم میرانشاہ یوسف خان بھی موجود تھے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان, ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا تحصیل سپین وام اور شواہ میں محکمہ صحت کے غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی

میر انشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اکرام صافی نے تحصیل سپین وام اور تحصیل شواہ کے بی ایچ یوز کا اچانک دورہ کیا، جہاں 29 ملازمین غیر حاضر پائے گئے، غیر حاضر مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، سال 2020 میں ٹارگٹ کلنگ، ذاتی دشمنی اور پرتشدد کارروائیوں میں 143 افراد ہلاک، 54 زخمی

پشاور ( خصوصی رپورٹ: احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان میں سال 2020 کے دوران ٹارگٹ کلنگ، اراضی کے تنازعات، ذاتی دشمنیوں اور سیکورٹی فورسزپر حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر143افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 54 زخمی ہوئے جن مزید پڑھیں

وزیرستان یونین اف جرنلسٹس اور ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے اراکین و نو منتخب کابینہ کی جانب سے ایک وضاحت۔

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) سب سے پہلے تو اپ سب کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو اللہ کریں کہ یہ سال وزیرستان میں پائیدار امن اور سب کیلئے بیش بہا خوشیوں کا سال ثابت ہوجائے۔اس کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چچازاد بھائیوں کے مابین فائرنگ، 4 ہلاک 1 زخمی

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں اراضی کے تنازعے پر چچا زاد بھائیوں کے مابین تنازعے میں فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجے میں ایک لیکچرر سمیت چار نوجوان جاں بحق مزید پڑھیں