شمالی وزیرستان کے 7 شہید اہلکاروں کےنام خیبر پختونخوا پولیس شہدا کے لسٹ میں شامل

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) خیبرپختونخواہ پولیس نے ضم شدہ اضلاع کے13 پولیس اہل کاروں کیلئے شہدا پیکج کے تحت ہر شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کی منظوری دی ہے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ایجوکیشن آفیسر کی تعیناتی کرکے ہمارا مستقبل بچایاجائے، ایٹا کوالیفائی کرنے والےاُمیدواروں کا احتجاج

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے درجنوں ایٹا پاس کرنے والے اُمیدواروں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میرانشاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ایٹا کوالیفائی کرنے والے امیدواروں نے محکمئہ تعلیم کے اعلی حکام سے مزید پڑھیں

آل ایمپلائز کوارڈینیشن کونسل شمالی وزیرستان نے 3 ماہ قبل اغوا ہونے والے اہلکاروں کو بازیاب نہ کرنے کی صورت میں تالہ بند احتجاج کی دھمکی دیدی

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) آل ایمپلائیز کوارڈنیشن کونسل شمالی وزیرستان نے دھمکی دی ہے کہ اگر گرفتار اور اغواشدہ سرکاری ملازمین کو جلد از جلد رہا نہ کیا گیا تو وزیرستان کے تمام سرکاری ملازمین ایک بار مزید پڑھیں

مہمند میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں فورسز سے ریٹائرڈ افراد کو بھرتی کیا جائے، ریٹائرڈ اہلکاروں کا پریس کانفرنس میں مطالبہ

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) فرنٹیئر کور اور فرنٹیئرکانسٹیبلری کے اعلیٰ وادنیٰ عہدوں سے ریٹائر ڈ اہلکاروں صوبیدار میجر طورابان خان،میجران مراد خان،کریم اللہ سمیت صوبیدار ان راز محمد،عرب خان،محمد اسماعیل،عبد الرحمن،مسلم خان،طارق خان،دولت خان اور سپاہی خلیل مزید پڑھیں

ضلع مہمند میں سیکورٹی فورسز کے زیر استعمال مکانات کے مالکان میں معاوضہ چیکس تقسیم کردئے

مہمند ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند کے غلنئ جرگہ ہال میں سیکورٹی فورسز کے زیر استعمال مکانات کے مالکان کو معاوضہ ادائیگی کے لئے پروگرام منعقد ہوئے. پروگرام میں پاک فوج کے 103 بریگیڈ کے بریگیڈئیر مزید پڑھیں

کرم میں موبائل سروس کی بندش اور دیگر بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، پاک افغان شاہراہ کو بھی بند کردیا

کرم ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پاراچنار کے نواحی علاقے نستی کوٹ میں قبائل نے پاک افغان سرحد کے قریبی دیہاتوں میں موبائل سگنلز کی بندش سڑکوں کی خراب صورت حال اور پانی کی قلت سمیت دیگر سہولیات نہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعہ میں مقامی شخص ہلاک

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی بازار کے مین چوک میں نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے میرعلی سب ڈویژن کے تحصیل سپین وام سے تعلق رکھنے والے زیدنواز ولد محمد الیاس کو گاولی مارکر ہلاک کردیا، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان اپریشن ضرب عضب میں نقصان کی آدائیگی، امن و امان یقینی بنائیں، یوتھ آف وزیرستان نے 15 جون کو یوم سیاہ کے طور پر منالیا

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں یوتھ آف وزیرستان کے اہتمام 15 جون کو یوم سیاہ کے دن پر منالیا، احتجاجی ریلی کے دوران یوتھ آف وزیرستان نے مطالبہ کیا ہے، کہ ملک کے سب مزید پڑھیں

ضلع مہمند میں سوران درہ مانڑئی پہاڑوں پر جعلی لیز نامنظور، وزیراعظم سےمداخلت کی اپیل، شکورکور موسیٰ خیل مشران کی پریس کانفرنس

غلنئی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں تحصیل بائیزئی سوران درہ شکور کور کے مشران ملک ضراب گل، ملک اکرام، ملک سید علی نے درجنوں افرادکے ہمراہ غلنئی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے، مزید پڑھیں

حکومت کا مالی سال 2021:22 بجٹ قبائلی اضلاع کیلئے مختص فنڈز اور اے ڈی آر کا قانون کھلا مذاق ہے، قومی وطن پارٹی مہمند

ضلع مہمند ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) انضمام کی وقت مذکورہ اضلاع میں سالانہ سو ارب روپے فنڈ سے انخراف لمحہ فکریہ ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں میگا پراجیکٹس، تعلیم، صحت اور معاشی بہتری کے وعدے وقت کیساتھ مزید پڑھیں