شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، مقامی ملک کو قتل کردیاگیا

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک مقامی قبائلی رہنما قتل، قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق میران شاہ کے پاکستان مزید پڑھیں

عوامی خدمات کے مراکز ایک چھت کی نیچے بنیادی سہولیات فراہم کرینگے، اقبال وزیر

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر ریلیف ، بحالی و آباد کاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہےکہ حکومت ضم شدہ اضلاعٓ کے عوام کو بنیادی ضروریات کی فوری اور آسان فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے مزید پڑھیں

میرعلی میں دن دیہاڑے ایک بار پھرٹارگٹ کلنگ میں 4 عمائدین جاں بحق، نقاب پوش فرار

میرعلی( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی میں ایک ہفتے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا دوسرے اندوہناک واقعے میں ایک ہی علاقے کے چار قبائلی عمائدین کو دن دیہاڑے میرعلی بازار میں قتل کردیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دتہ خیل میں اپریشنز کے دوران نقصانات کا سروے اور آزالہ کیا جائیں، عمائدین

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف اپریشن ضرب عضب کے دوران متاثرہ تحصیل دتہ خیل کے تاجروں نے میرانشاہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں تاجروں نے کثیر تعداد مزید پڑھیں

پولیو میں منظور نظر افراد کو نوازا جارہاہے، نیشنل پریس کلب بنوں کا الزام

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) نیشنل پریس کلب (رجسٹرڈ) کے ممبران صحافیوں نے پولیو حکام کی ہٹ دھرمی، پولیو میں جاری کرپشن، افسران کی طرف سے من پسند افراد کو پولیو پروگرام میں بھرتی کرنے اور پولیو بیماری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سئکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 23 سالہ قبائلی جوان شہید، لواحقین کا لاش لینے سے انکار

میران شاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دورافتادہ تحصیل دتہ خیل کے علاقے دیگان میں سیکیورٹی فورسز نے شک کی بنا پر فائرنگ کرکے 23 سالہ جوان عبدالقدوس ولد شفیق الرحمان کو گولی مارکر شہید کردیا، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور اندوھناک واقعہ، 4 افراد جاں بحق

میرعلی ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرعلی میں کے مین بازار میں نامعلوم حملہ اوروں نے گاڑی میں سوار 4 افراد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، نقاب پوش حملہ اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقامی قبائلیوں مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع پولیس میں بھرتی کیلئے 7 ہزار بچیوں نے درخواستیں جمع کی ہیں، آئی جی پی خیبرپختونخوا

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک  ) قبائلی علاقوں میں لیڈیز پولیس میں بھرتی کیلئے سات ہزار بچیوں نے اپلا ئی کیا ہوا ہے جو کہ ایک حیرت انگیز اور خوش ائند بات ہے۔ ضم شدہ اضلاع کے 29 ہزار مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں سکول کے قیام میں رکاوٹیں ہٹانے کیلئے قبائل نے15 رکنی کمیٹی قائم کرلی

وسطی کرم مناتو کے قبائلی عمائدین اور پندرہ رکنی کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وراستہ کے علاقے میں منظور ہونے والا پرائمری سکول بلا تاخیر تعمیر کیا جائے اور علم دشمن عناصر کی سازشوں کو بے نقاب کیا جائے مزید پڑھیں

پاراچنار کے آرمی پبلک سکول میں تقسیم میں تقریب تقسیم انعامات

پاراچنار ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار میں آج پاک آرمی کی طرف سے APS پاراچنار میں اقبال ڈے کے حوالے سے ڈسٹرکٹ لیول تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ جس میں تحصیل اپر مزید پڑھیں