شمالی وزیرستان، اتمانزئی جرگہ کا امن پاسون: شمالی وزیرستان میں آپریشن اور نقل مکانی کے خلاف متفقہ مؤقف

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں اتمانزئی جرگہ کا اہم “امن پاسون” منعقد ہوا، جس میں قبائلی اضلاع کے مشران، تاجر برادری، مذہبی شخصیات، سیاسی اتحاد کے نمائندگان اور زندگی کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا تاریخ ساز کرپشن اسکینڈل: کوہستان کے 40 ارب روپے غائب، نیب کی بڑی کارروائی اور گرفتاریاں

احتساب کے ادارے بھی چکراکر رہ گئے خیبرپختونخوا کے  ضلع کوہستان میں پاکستان کی تاریخ کا ایک منظم ترین مالیاتی اسکینڈل بے نقاب ہوا ہے، جہاں سرکاری خزانے سے 40 ارب روپے (تقریباً 140 ملین ڈالر) کی غیرقانونی نکالی گئی مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیاسی رہنما کی شہادت،قبائلیوں کا شدید احتجا ج کے بعد صوبائی حکومت کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومت نے باجوڑ میں شہید ہونے والے اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب شہید کے بچوں کی کفالت کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، جیل میں رہتے ہوئے پارٹی کو احتجاجی تحریک چلانے کی ہدایت

رہائی کے بعد جیل میں ظلم ڈھانے والے افسران اور متعلقہ حکام کو چھوڑوں گا نہیں” عمران خان کا اہم بیان پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں معروف قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارکلنگ میں فائرنگ سے شہید

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک): شمالی وزیرستان ایک بار پھر بدامنی کی لپیٹ میں آ گیا ہے جہاں میرانشاہ کے معروف قبائلی رہنما ملک محمد رحمان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکیں پیرس نہیں، پانی میں ڈوبی حقیقت: بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا شدید ردعمل

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک)  صوبائی مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے لاہور میں حالیہ بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند گھنٹوں کی بارش نے وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: 9 اور 10 مئی توڑ پھوڑ کیس میں ملٹری کورٹ کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر نوٹس جاری

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے 9 اور 10 مئی 2023 کو توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ملٹری کورٹ سے دی گئی سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں پر چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں

شہادت، سوالات اور پشتونوں کا بہتا خون: ریاستی بے حسی کا المیہ

 دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ باجوڑ میں پشتون قوم کے دل پر ایک اور گہرا ز خم: عوامی نیشنل پارٹی کے سرگرم رہنما **مولانا خانزیب** کی نماز جنازہ میں پارٹی صدر خیبر پختونخوا میاں افتخار حسین اور ہزاروں سوگوار افراد مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں بدامنی، عوامی رہنماؤں کی شہادت اور ریاستی اداروں کا کردار

قبائلی ضلع باجوڑ میں عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما اور امن کے داعی مولانا خانزیب  صاحب کو نامعلوم نقاب پوش افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ بدامنی کے خلاف مزید پڑھیں

باجوڑ،اے این پی رہنما مولانا خانزیب ٹارگٹ کلنگ واقعہ میں شہید

یہ افسوس ناک واقعہ ضلع باجوڑ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے معروف عالم دین اور عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رکن مولانا خانزیب کو گولی مار کر شہید کردیا۔ مولانا خانزیب باجوڑ کی تحصیل ناواگئی میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں