انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ذمہ دار پشاور کے ڈی سی اور آر اوز ہیں، عوامی مینڈیٹ چورا کر مخافین کو نوازا ہے، سابق صوبائی وزرا کا میڈیا سے گفتگو

پشاور ( حامد علی جعفری ) سابق صوبائی وزرا کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے، کہ 8 اور 9 فروری کو عام انتخابات میں پشاور کے شہریوں کے مزید پڑھیں

ڈیرہ ٹانک روڈ سے اغواء ہونے والے جج شاکر کے اغواء کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈی آئی خان میں درج، پپولیس نے جج کی گاڑی تک رسائی بھی حاصل کی

پشاور( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ ٹانک روڈ گرہ محبت موڑ جب جج کی گاڑی پہنچی تو 25 سے 30 ملزمان نے ان کا راستہ روکا، ایف آئی آر متن،،، ملزمان بھاری اسلحے سے لیس تھے اور 4 سے مزید پڑھیں

ریلوے مال گودام پر ٹیوب ویل خراب ، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

ڈبلیو ایس ایس پی والے بھی خاموش ، علاقہ مکینوں نے جی ٹی روڈ احتجاجا بند کرنے کی دھمکی دی ریلوے مال گودام روڈ پشاور پر واقع علاقے میں ٹیوب ویل خراب ہونے کے باعث گذشتہ د و ہفتے سے مزید پڑھیں

مہمند میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، جوابی فائرنگ میں مبینہ اجرتی قاتل ہلاک

غلنئی ( دی خیبرٹایمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہنمد میں زیارت کلی آدمزئی میں رحمن ولد آمین جان اور ملک سیل دین کے پرانے دشمنی میں ملک سیل دین کے بھائی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ جوابی مزید پڑھیں

ٹانک ڈیرہ روڈ مکمل غیر محفوظ ہے، سرکاری افسران سفر سے اجتناب کریں، عوامی حلقے

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع ٹانک و جنوبی وزیرستان کے عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹانک ڈیرہ اسماعیل روڈ پر سراکری افسران کی غیر ضروری امد مزید پڑھیں

منشیات اور اسلحہ کی اسمگلنگ کی روک تھام پر کسٹم اہلکار دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، چیف کلیکٹر کسٹمز

پشاور ( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) چیف کلیکٹر کسٹمز خیبر پختونخوا سعید اکرم نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے، کہ صوبے میں اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں اور اسمگلنگ کی کافی تعداد میں روک تھام کی وجہ سے مزید پڑھیں

مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہوئی مگر اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کیلئے کل بھی تیار تھے، آج بھی تیار ہیں اور آئندہ بھی تیار رہینگے۔ ایک ٹی وی شو میں ابدیدہ مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی سیشن جج شاکراللہ مروت اغوا، ہائی کورٹ کا فوری اقدامات اپنانے کے احکامات

ٹانک ( دی خیبرٹائمز ڈسٹریکٹ ڈیسک ) نامعلوم مسلح افراد نے ٹانک ڈیرہ شاہراہ بھگوال کے قریب سیشن جج جنوبی وزیرستان شاکر اللہ مروت کو اغواء کر لیا پولیس زرائع کے مطابق ہفتہ کے روز جنوبی وزیرستان جوڈیشیل کمپلکس واقع مزید پڑھیں