افغان حکومت کامزید 900 طالبان قیدی رہا کرنےکا فیصلہ،فریقین کے مابین فائربندی میں توسیع کاامکان

پشاور ( دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) افغانستان میں قیام امن کے لئے فریقین کے مابین کوششیں جاری ہیں۔ عیدالفطر کے موقع پر افغان طالبان نے تین دن کیلئے فائربندی کا اعلان کیاتھا، جواب میں افغان صدر ڈاکٹر اشرف مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن میں تعینات ڈی ایس پی عالمگیرخان حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے ہیں، متؤفی کا نماز جنازہ رات 11 بجے مورخہ 25.5.2020 کو اُنکے آبائی گاوں ترنگزئی، مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں اہم طالبان کمانڈر تحصیل خان پر قاتلانہ حملہ، ان کا بھائی ہلاک اور خود زخمی

جنوبی وزیرستان ( دی خیبرٹائمزڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں ملا نذیر گروپ کے اہم طالبان کمانڈر تحصیل خان پر وانا اعظم ورسک روڈ ڈبکوٹ کے مقام پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا، حملے میں کمانڈر تحصیل خان کا مزید پڑھیں

گلشن بھی اور عزیز بھی… وہ اسم بامسمہ تھا یعنی گلشن بھی اور عزیز بھی. تحریر : ابراہیم خان

ابراہیم خان ویسے تو گلشن ہو اور عزیز نہ ہو یہ ممکن ہی نہیں. اگرچہ میں بھی بابا بن گیا ہوں لیکن مجھ سے بہت سینئر ہونے کے باوجو میرے ساتھ دوستی اور پیار ایسا تھا کہ جیسے لنگوٹئے دوستوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ واقعہ کا ایف آئی تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں درج

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں 25 مئی کونامعلوم نقاب پوشوں کی فائرنگ سے جانبحق سرکاری آفیسر ذبیداللہ اور دو دیگر کو قتل کیاگیاتھا، تھانہ سی ٹی ڈی بنوں میں نامعلوم نقاب پوش شرپسندوں کے مزید پڑھیں

لوئر دیرکے ممبر صوبائی اسمبلی ہمایون خان میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور ( دی خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیک ) خیبرپختونخو کے ممبر صوبائی اسمبلی اور لوئر دیر کا رہائشی ہمایون خان کہتے ہیں، کہ عید سے 2 دن پہلے طبیعت خرابی کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ممکنہ کورونا ٹیسٹ کروایا جو آج مزید پڑھیں

افغان حکومت نے جزبہ خیرسگالی کے تحت مزید 100طالبان قیدی رہا کردیا۔

پشاور( دی خیبرٹائمز انٹرنیشنل ڈیسک ) افغان حکومت نے عید کی خوشی کے موقع پرمذید 100 طالبان قیدی رہاکردئے ہیں، افغانستان سے موصول ہونے والے زرائع نے دی خیبر ٹائمز کو بتایاہے، کہ ان قیدیوں کو افغان حکومت نے جزبہ مزید پڑھیں

حکومت شمالی وزیرستان کے امن امان میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، منصوبے کے تحت یہاں کی محرومیاں ختم نہیں ہورہی، گرینڈ قبائلی امن جرگہ

شمالی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں یوتھ آف وزیرستان کے زیر اہتمام تحصیل میرعلی کے مقام پرقبائلی گرینڈامن جرگہ منعقد ہوا، جرگہ میں شمالی وزیرستان کی موجودہ صورتحال کو مسترد کرتے ہوئے امن کے قیام کیلئےاقدامات مزید پڑھیں