ڈائریکٹر آپریشن کا ریسکیو 1122 مہمند کا ایک روزہ دورہ

مہمند(دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قبائلی ضلع مہمند میں ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبر پختونخواہ ڈاکٹر خطیر احمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر محمّد ایاز ریسکیو 1122 ضلع مہمند کا دورہ کیا جہاں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر حیات اللہ نے مزید پڑھیں

ننھی زینب کے اغواء، جنسی زیادتی اور قتل کیس کا ملزم گرفتار

پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) چارسدہ میں خیبرپختونخوا پولیس نے ننھی زینب قتل کیس کے ممرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے، ملزم کا تعلق زینب کے محلے سے ہی ہے۔ درندہ صفت ملزم مزید پڑھیں

بنوں میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ نے بی ایس کی سیٹوں میں اضافے اور کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ طلبہ سے فیس وصولی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے سینکڑوں مزید پڑھیں

بنوں نانبائی ،، مذید نئے ٹیکسز برداشت نہیں کرسکتے، حکومت فوری ریلیف کا اعلان کریں

بنوں دی خیبرٹائمز ڈسٹکٹ ڈیسک ) ہوٹل اینڈ نانبائی ایسوسی ایشن نے حکومت کی طرف سے مجوزہ سیل ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دُشمن قرار دے دیا جنوبی اضلاع خصوصا ضلع بنوں کے عوام نہایت غریب ہیں آٹھ مزید پڑھیں

باجوڑ میں مائینز لیز ہولڈرز پریشانی سے دوچار، کروڑوں سرمایہ ڈوبنے کا خدشہ

باجوڑ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میں سرمایہ کاروں کے کروڑوں ڈوبنے کا خطرہ ۔مٹی بھر مقامی عناصر کے غیر قانونی مطالبات کی وجہ سے قانونی لیز مالکان مزید پڑھیں

نوکریوں سے برطرف کئے جانے والے پرائیویٹ سکولوں کے آساتذہ نے عدالت جانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) پشاور کے مختلف سکولو ں کی جانب سے نوکریوں سے فارغ کئے جانیوالے متعدد اساتذہ نے اپنی برطرفی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بارے میں وکلاء سے مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولوں کے سنکڑوں اساتذہ نوکریوں سے محروم

پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) پرائیویٹ سکولوں میں کام کرنے والے سینکڑوں اساتذہ کو کرونا کے باعث گھروں پر ایس ایم ایس کرکے فارغ کردیا گیا ہے، یہ اساتذہ ان پرائیویٹ سکولوں میں دس سے پندرہ سالوں س مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکول مافیا خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اُڑادئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز ایجوکیشن ڈیسک ) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری آرڈیننس اور خیبر پختونخواہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے احکامات ہوا میں اُڑا دئیے گئے ہیں اور بچوں سے سالانہ فیسوں کی وصولی مزید پڑھیں