شمالی وزیرستان محمد خیل میں گرفتار افراد کی رہائی کیلئے خواتین سڑکوں پر نکل پڑیں، کبھی بھی بے ،گناہ افراد کی گرفتاری نہیں کرتے سیکیورٹی زرائع

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دتہ خیل تحصیل کے ساتھ تعلق رکھنے والے محمد خیل گاؤں کی خواتین نے پہلی بار احتجاج اس وقت شروع کیا، جب 15 ستمبر کو ان کے گاؤں کے حدود مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام اپنے مطالبات تسلیم کرنے کیلئےاحتجاج پر اُتر آئے، افتاب مہمند

پشار ( افتاب مہمند ) گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں سینکڑوں مظاہرین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا تسلسل سے جاری ہے۔ مظاہرین کے مطابق وہ اس وقت تک اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک 2011ء مزید پڑھیں

حکومت احتجاجی جلسوں کی اجازت دیکر ہم پر کوئی احسان نہیں کر رہی ہیں یہ ہمارا حق ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں میں کوئی حکومت نہیں ہے اگر سیولین حکومت ہوتی تو آرمی چیف ٹڈی دل کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو وکلا کنونشن میں شرکت کرنے پرنوٹس جاری کر دیا ہے

عدالت عظمی نے اٹارنی جنرل آف پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ۔ کنوشن سینٹر اسلام آباد کے انچارج اسلام آباد انتظامیہ۔۔ وائس چیئرمین پاکستان بارکونسل۔۔۔ اور صدرسپریم کورٹ بارسمیت متعلقہ اداروں کو بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے کنونشن سینٹر کی بکنگ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اپریشن ضرب عضب کے دوران تباہ شدہ دکانوں کے معاوضے آدا کی جائیں، دکاندار برادری

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل بازار کے دکانداروں اور تاجروں کے کمیٹی مشران نے میرانشاہ پریس کلب میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کیا۔ ملک گلاب خان نے کہا کہ آپریشن مزید پڑھیں

باجوا کا استعفیٰ ؟؟ یا پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسے کا غیر حتمی نتیجہ؟؟ تحریر: ناصر داوڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی  عاصم سلیم باجوا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، وزیراعظم نے اس بار باجوا کا استعفیٰ قبول کرلیا، اب مسئلہ ان کے سی پیک کے عہدے کی ہے، کہ اس کے عہدے کی سلامتی کا کیا مزید پڑھیں

آر ٹی آئی خیبرپختونخوا میں پوچھے گئے سوالات پر سپورٹس بورڈ نے غیر تصدیق شدہ سفید کاغذ پر معلومات فراہم کرنا شروع کیا

پشاور ۔۔ مسرت اللہ جان ۔۔۔ سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا کی انوکھی پالیسی ۔ آر ٹی آئی میں پوچھے گئے سوالات پر سپورٹس بورڈ خیبرپختونخوا نے قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے عام کاغذ پر معلومات لکھ کر دیدی تاکہ بعد مزید پڑھیں

بنوں پولیس کی فائرنگ سے حافظہ قرآن اور عالم دین خاتون قتل، مظاہرین نےلاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کیا

بنوں ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) بنوں کے منڈان پولیس کا ملزم کے خلاف چھاپہ اور فائرنگ کے دوران عالم دین خاتون قتل کو بھی گولی مارکر ہلاک کردیا، ورثاء نے لاش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کے سامنے رکھ کر مزید پڑھیں

منگل باغ امریکی ڈرون حملے میں شدید زخمی ؟ افغان میڈیا

پشاور ( دی خیبرٹائمز افغان ڈیسک ) افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے ضلع آچین میں امریکی ڈرون حملے میں لشکر اسلام کے متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ لشکر کا سربراہ منگل باغ زخمی ہوگیا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا بازار میں لگی آگ پر رات گئے قابو نہیں پایا جاسکا

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے مرکزی بازار میں ٹمبر کے گوداموں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ نے بازار کے مختلف حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دُکانداروں اور وانا میں مزید پڑھیں