پی ایس بی کوچنگ سنٹر پشاور کا ووڈن ہال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور : مسرت اللہ جان سے۔۔ پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں مرمت کا کام ابھی تک نہیں ہوسکا اور پی ایس بی جمنازیم پشاور کا ووڈن ہال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہ گیا ہے ووڈن مزید پڑھیں

قبائلی ضلع کرم میں عدالت نے20 سالہ کیس حل کرکے 9 نامزد ملزمان رہاکردئے

سیشن کورٹ پاراچنار نے بیس سالہ پرانے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 9 ملزمان کو بری کردیا سال 2000 میں اپر کرم کے علاقے کچکینہ میں دو مختلف واقعات میں دو افراد قتل ہوگئے تھے ، قبائلی اضلاع کے عدالتوں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ، مقامی ملک کو قتل کردیاگیا

میران شاہ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میران شاہ میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک اور واقعے میں ایک مقامی قبائلی رہنما قتل، قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق میران شاہ کے پاکستان مزید پڑھیں

عوامی خدمات کے مراکز ایک چھت کی نیچے بنیادی سہولیات فراہم کرینگے، اقبال وزیر

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر ریلیف ، بحالی و آباد کاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہےکہ حکومت ضم شدہ اضلاعٓ کے عوام کو بنیادی ضروریات کی فوری اور آسان فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے مزید پڑھیں

خیبر یونین آف جرنلسٹس کا پشاور پریس کلب میں تقریب تقسیم انعامات

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ  ڈیسک ) خیبر یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے ممبران کے وہ بچے جنہوں نے تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی کامظاہرہ کیا ان کو کیش ایوارڈ دینے کےلئے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

وفاق المدارس کا وفد سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھر رائیونڈ پہنچ کر ان کی والدہ مرحومہ کی فاتحہ خوانی کی

لاہور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نمائندہ وفد کی رائے ونڈ میں سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات، وفاق المدارس کے وفد نے میاں برادران کی والدہ مرحومہ کی وفات پر مزید پڑھیں

انٹرپراونشل کھیلوں کے مقابلے، نئے کھلاڑیوں کیلئے حوصلہ افزا اقدام ۔ تحریر: مسرت اللہ جان

صوبائی دارالحکومت پشاور اور چارسدہ کے مختلف کھیلوں کے میدانوں پر سات مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں -ان کھیلوں میں بیڈمنٹن ، ٹیبل ٹینس ، والی بال ، اتھلیٹکس ، سکواش ، ہاکی اور فٹ بال کے مقابلے شامل مزید پڑھیں

میرعلی میں دن دیہاڑے ایک بار پھرٹارگٹ کلنگ میں 4 عمائدین جاں بحق، نقاب پوش فرار

میرعلی( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے دوسرے بڑے شہر میرعلی میں ایک ہفتے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کا دوسرے اندوہناک واقعے میں ایک ہی علاقے کے چار قبائلی عمائدین کو دن دیہاڑے میرعلی بازار میں قتل کردیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دتہ خیل میں اپریشنز کے دوران نقصانات کا سروے اور آزالہ کیا جائیں، عمائدین

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف اپریشن ضرب عضب کے دوران متاثرہ تحصیل دتہ خیل کے تاجروں نے میرانشاہ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کی، پریس کانفرنس میں تاجروں نے کثیر تعداد مزید پڑھیں

پی ڈیی ایم ملتان جلسہ، یوسف رضا گیلانی کے دو بیٹوں سمیت سینکڑوں کارکن گرفتار، مولانا نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

ملتان ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ڈیموکریٹک مؤومنٹ کا ملتان میں پانچواں جلسہ ہونے جارہاہے، میزبان جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف کارروائی اور ان کی گرفتاریوں کیلئے حکومت نے پولیس کے ساتھ ساتھ رینجرز کی مزید پڑھیں