پشاور ( دی خیبرٹائمز کرائمز ڈیسک ) پشاور پولیس نے اندرون شہر محلہ جوگن شاہ میں قمار بازی کے اڈے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار قمار باز گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ گرفتار ہونے والے قمار بازوں میں احمد خان۔ مجیب۔ عدنان اور خالد شامل ہیں۔
گرفتار ملزمان کا تعلق پشاور کے مختلف علاقوں سے ہیں ۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 70000 روپے نقدی، موبائل اور دیگر مسروقہ سامان برآمد ہوگیا ہے۔
کاروائی ایس ایج او شاہ قبول محمد ابراہیم خان کی نگرانی میں کی گئ، پشاور کو منشیات فروشوں۔ ڈی ایس پی شاہ جہان خان افریدی نے کہا ہے، کہ پشاور کو ہر قسم کی جرائم سے پاک ککرنے کیلئے پولیس کارروائیاں کرینگے، اجرائم کی نشاندہی میں عوام کو بھی پولیس سے تعاؤن اور ساتھ دینے سے جوانوں کے حوصلے بلند اور جرائم پیشہ عناصر کی حوصلہ شکنی ہوگی۔
Load/Hide Comments