پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے مختلف قرنطینہ سنٹرز کو پراوینشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے 19000کلوگرام کھجور سمیت کھانے پینے کےدگر اشیا بھیجوادئے ہیں، بنوں کے بکاخیل متاثرین کیمپ، اور پشاور سنٹر جیل سمیت 10 مختلف مقامات پر موجود قرنطینہ سنٹرز کو غذائی اجناس کو بھی اجناس کا کھیپ روانہ کردیا ہے، بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے تعاون سے مجموعی طورپر چھ ہزار منرل واٹر کی بوتلیں،14000 گرام بچوں کے لئے لکٹوگرو، 5520 این ایف وی جوس کے ڈبے روانہ کردئے گئے ہیں، 32400 خشک دودھ (نو گرام ڈبے)، 34240 سیریلک سیوچ سمیت 17856 بنیاد چھوٹےڈبےخشک دودھ بچوں کے لیےروانہ کردئے ہیں، DG- PDMA کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فرنٹ لائن مینجمنٹ اور ورکرز کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے,
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments