پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) صوبائی دارالحکومت پشاور ، کراچی اور لاہور کے بعد کورونا وائرس سے متاثر تیسرا شہر بن گیا ہے حکومتی اقدامات اور لاک ڈاؤن کے باعث وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا تاہم اس کے پھیلاؤ کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں ، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے ، جبکہ مصدقہ کیسوں کی تعداد 993 تک جا پہنچی ہے ، ادھر خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر سر جوڑ لیا ہے ، آج خیبرپختونخوا حکومت اس حوالے سے اہم بیٹھک کرئے گی جس میں لاک ڈاؤن میں ایک بار پھر سختی سمیت دیگر آپشنز پر غور کرئے گی ،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments