کوہاٹ (دی خیبر ڈسٹرک ڈٰسک) تحصیل لاچی میں نامعلوم افراد نےایک دن کی پیدا ہونے والی بچی کو قریبی کھیتوں میں رکھ دیا، جس کی اطلاع ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم کو ملتی ہی ریسکیو 1122 لاچی کی میڈیکل ٹیم روانہ کر دی گئی جس نے بچی کو ابتدائی طبی امداد کے ساتھ ساتھ بچی کو لاچی کے ہسپتال لے گئے، جہاں لاچی پولیس نے بچی کو اپنے قبضے میں لے لیا، اورلاچی کے ایک مقامی مولانا محمد غنی کو بطورامانت سپرد کردی،
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments