چارسدہ،غریب اورسادہ لوح افرادکونوکری کاجھانسہ دینے والاملزم گرفتار

چارسدہ (دی خیبرٹائمز کرائمزڈیسک ) چاسدہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر عوام کو لوٹنے والا ملزم حسین قادر کوگرفتارکرلیاہے، ملزم نے پشاور کے رہائشی ثمین جان ولد شاموس خان سمیت آٹھ افراد سے 20 لاکھ روپے لئے تھے، ملزم جعلی آرڈر دے کر فرار ہوئے تھے، ملزم کے خلاف تھانہ تنگی میں 420.468.471.اور 506 کے تحت مقدمہ درج کیاگیا، دوسرا ملزم عدم گرفتار، مزید تفتیش جاری ہے، ان کے دوسرے ساتھی کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائیاں جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں