اوپو نے ace 2 موبائل فون چین میں لانچ کردیا

شنگھائی( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک) بین الاقوامی موبائل فون کمپنی اوپو نے چین میں نیا موبائل فون لانچ کردیا ہے تین کیمروں والا موبائل فون کو ace -2 کا نام دیا گیا ہے اس سمارٹ فون کی موبائل فون میموری 8 جی بی ریم جبکہ 128 جی بی سٹوریج کی صلاحیت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں