کرک، گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشیش، مزاحمت پر فائرنگ، تین جاں بحق

کرک ( نمایندہ دی خیبر ٹائمز ) کرک کے علاقے بوگارہ میں گھر کے اندر ڈکیتی کی کوشیش، مزاحمت پر فائرنگ تین افراد جاں بحق ہوگئے، ایک زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق بوگارہ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ڈاکو عربستان نامی شخص کے گھر میں داخل ہوگئے اہلخانہ نے مزاحمت کی جس پر ڈاکو نے فائرنگ کردی جس سےایک خاتون اس کے دو بیٹے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا زخمی کو تشویشناک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کرک منتقل کردیا واقعے کے بعد پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کردیا کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں