پشاور ( دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک ) کورونا وائرس کی وباء کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار نبھانے پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو سلام پیش کرنے کے لیے تاریخی باب خیبر کو سفید کپڑے میں لیپٹ دیا گیا
ضلعی انتظامیہ ضلع خیبر کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کا حوصلہ بڑھانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ اقدام سے طبی عملے کو سلام پیش کرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں اس وباء سے بچاو کے لیے اگاہی کا باعث بھی بنے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں