پشاور( دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) پشاور میں نجی ٹی وی چینل سے وابستہ کیمرہ مین کو سینے میں تکلیف کی وجہ سے گھر پر آرام کرنے کا کہہ دیا گیا ہے ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین جنہیں سینے میں تکلیف تھی گذشتہ روز لیڈی ریڈنگ ہسپتال کوریج کیلئے گئے تھے بعدازاں دفتر پہنچنے پر اسے تکلیف زیادہ ہوگئی جسے فوری طور پر نجی چینل کے مقامی سربراہ نے چودہ دن کیلئے گھر پر آرام کرنے کیلئے بھیج دیا جبکہ محکمہ صحت کے حکام کو دفتر میں سپرے کیلئے کہہ دیا اور راتوں رات وہاں پر سپرے کیا گیا اس واقعے کے بعد اخبار سے وابستہ کارکنوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments