پشاور۔ افسوس ناک خبر۔ باراتیوں کی گاڑی نہر میں گر گئی

پشاور ( نمائندہ خصوصی )

پشاورکےنواحی علاقےگلبہارکےعقب میں واقعہ۔۔۔۔آفریدیگ ھڑیکینہرمیں باراتیوں کی گاڑی جاگری جس سےموقع پر 14 افراد نہر میں ڈوب گئے ہیں، ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پہنچ گئی، جس نے امدادی کارروائی شروع کرکے خوائین  بچوں سمیت 13 افراد کو بحفاظت نکال دئے ہیں، جبکہ ایک بچی کی تلاش جاری ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں