ready, ready,hospital,peshawar,corona, psychiatric, Fida,adee, journalists, reporter, the,khyber,times,
پشاور(خیبرٹائمز ہیلتھ ڈیسک)میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلیمان خان نے ایل آر ایچ کے سائیکاٹری ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ذہن سے خوف کو ختم کرنااور ان کی زہنی صحت کو برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے. فیصلے کے مطابق ایک ماہر نفسیات چوبیس گھنٹے موجود رہے گا جو کورونا کے مریضوں کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے میں مدد کرے گا.