خیبر پختونخوامیں کروناسےمزید 6 افراد انتقال،صوبےمیں کرونا وائرس سےانتقال کرنےوالوں کی تعداد 31ہوگئی ہے

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے رہورٹ کے مطابق صوبے میں کرونا وائرس سے مزید چھ افراد انتقال کر گیے انتقال کرنے والوں میں پشاور سے چار نوشرہ اور کوہاٹ سے ایک ایک شامل ہے، صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے دوسری جانب صوبے میں کرونا کے مزید نئے 45 کےسز سامنےآئے ہے، مجموعی طور پر کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 697 ہوگئی ہےرپورٹ کے مطابق 142افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 1100ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں