پشاور ( دی خیبر ٹائمز کرائمز ڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چترال کے رہائشی ملزم ثناءالحق کو گرفتارکرلیاہے۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے پولیس اسٹیشن ایف آئی اے سائبر کرائم میں تحقیقات کے بعد ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے، ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی فحش تصاویر شیئر کی تھیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments