پشاور(دی خیبر ٹائمز جنرل ڈیسک ) چئیر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے رویت ہلال کی مرکزی کمیٹی اور ملک بھر سے تمام زونل کمیٹیوں سے چاند کے نظر نا آنے کے شواہد ملے ہیں لہذا یکم رمضان 25 اپریل بروز ہفتہ ہوگا ان کا کہنا تھا پشاور سمیت پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند کے نظر آنے کی کوئی اطلاعات نہیں ملیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments