صوابی کرونالاک ڈاؤن، تعمیرگدون ویلفیئرارگنائزیشن نےدیہاڑی دارطبقہ کےتعاؤن کیلئےامدادشروع کردیا

صوابی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک) تعمیرگدون ویلفیر آرگنائزیشن گدون کے چیئرمین اورمعروف سماجی شخصیت علی خان جدون نے حالیہ لاک ڈاون کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر متاثر ھونے والے دیہاڑی دار مزدور بیواوں اور نادارگھرانوں کے لے اٹا کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا. جس کا آغازگندف سے کیا گیا. اور یہ سلسلہ آخری رمضان تک جاری رھے گا. اس سے گدون کے درجنوں دیہاتوں کے غریب عوام مستفید ھوں گے تعمیر گدون ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین علی خان جدون اور ان کی ٹیم نے ہمیشہ دکھی انسایت کی خدمت میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا تھا چگن گونیا،ڈینگی،سیلاب ذدگان ہوا سکول بچوں اور بے آسرا لوگوں کو ہرموسم میں ملبوسات کپڑے اور سکولز بیگز کاپیاں فراہم کی میڈیکل کیمپس لگائے ہر رمضان میں فوڈ پیکج اصل حقداروں تک پنچایااس موقع پرصوابی پولیس حکام بھی موجود تھے، تعمیرگدون ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر امجد گل اور دیگر نے آٹا تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیااجتماعی دعاکرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت اور رعوام کی بے لوث خدمت کرنا تعمیرگدون آرگنائزیشن کااولین مقصد ہے ڈی ایس پی ٹوپی نے اس موقع پر کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کی قوت خرید جواب دے چکی ہےسفید پوشی کابھرم رکھنامحال ہوگیا ہے، ایسےمیں سماجی طورپرغیرسیاسی امداد دینا عین اللہ کی خوشنودی و رضامندی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں