اورکزئی ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کا تعلق شانگلہ سے ہے جبکہ زخمیوں کا تعلق اورکزئی کے علاقے مشتی سے ہے جوکہ اپنی گاڑی میں کوئلے کے سلسلے میں ڈولی اورکزئی جارہے تھے زخمیوں کو ضلعی ہیڈکواٹر ہسپتال کوہاٹ منتقل کردیا گیا، جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی آخری اطلاعات آنے کے بعد کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔
