خیبرپختونخوا میں مذید 8 افراد کورونا سے جاں بحق، 179 نئے کسز رپورٹ

پشاور(دی خیبر ٹائمز ہیلتھ ڈیسک) محکمہ صحت کے 26 مئی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 179 نئےکیسز رپورٹ کئے گئے ہیں، جبکہ 8 مزید کورونا کے مریض دم توڑ گئے, کورونا سے صوبے میں اب تک اموات کی تعداد 416 ہوگئی ہے، رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 8259 تک جا پہنچی ہے، جن میں 5265 ایکٹیو کسز ہے، باقی مشتبہ مریضوں کے رزلٹ ابھی آنا باقی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں