استنبول مذاکرات میں اہم پیش رفت، سیز فائر میں توسیع کے بعد تورخم بارڈر آج یکم نومبر کو کھول دیا جائے گا

پشاور (دی خیبر ٹائمز افغان ڈیسک ) استنبول میں جاری پاک افغان امن مذاکرات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
استنبول میں دونوں ممالک کے مابین جاری امن مذاکرات میں سیز فائر میں توسیع کے بعد پاکستان نے فیصلہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دو شہریوں کی لاشیں برآمد، ایک اور واقعہ میں دو سکیورٹی اہلکار شہید، پرتشدد واقعات کا خاتمہ عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، سکیورٹی ذرائع

میران شاہ ( دی خیبر ٹائمز رپورٹ ) شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے نواحی علاقے شیراتلہ میں دو مقامی نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں حمید نامی نوجوان کا تعلق تحصیل دوسلی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، دو افراد جاں بحق، پولیس میرعلی میران شاہ شاہراہ پر واقعہ پیش آیا، پولیس، واقعہ ذاتی دشمنی کی بناپر پیش آیا ہے، پولیس .شمالی وزیرستان کے میرعلی میران شاہ مین شاہراہ مزید پڑھیں