ایلیئنز کے شہر وزیرستان سے بڑے میاں جی کے نام غیر سیاسی خط: محمد زبیر وزیر

:  آداب بڑے میاں جی اس اُمید سے کہ آپ خوشل منگل اور صحتمند ہونگے، بڑے صاب میرا تعلق جنوبی مریخ المعروف جنوبی وزیرستان سے ہے، مگر چند دن پہلے میں شمالی مریخ المعروف شمالی وزیرستان گیا آپ کو تو مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعات کو حل کرنے کیلئے رکن قومی قومی اسمبلی اور قبائلی عمائدین حرکت میں آگئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور اتمانزئی کے مشران نے امن و امان کے قیام اور عیدک، بوراخیل، خدی اور مچی خیل کی اقوام کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے تحصیل لدھا میں فورسز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے

جنوبی وزیرستان ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں سیکیورٹی فورسز ک ٹارگیٹڈ آپریشن کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم شدت پسند کمانڈر غالب اور رہبر ماردئے گئے ہیں،، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شاہراہوں کی بندش کے بعد بجلی کی مین لائن پر زنجیریں ڈال کر بجلی سپلائی بھی بند کردی

میرانشاہ ( احسان داوڑ ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں مختلف قبائل کے مابین اراضی کے تنازعات پر ہفتے کو دوسرے روز بھی پاک افغان مرکزی شاہراہ پر میرانشاہ بنوں روڈ مکمل طور پر بند رہی، جبکہ سڑک مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تباہ کن تبدیلی کی کہانی سےایک جھلک ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر: رسول داوڑ

شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا اپریشن ضرب عضب کے دوران بنوں، لکی مروت، پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان میں عارضی مقیم متاثرین کے مسائل و مشکلات دنیاں تک پہنچانے کی کوشش کے دوران لاچار بے بس اور غریب لوگوں مزید پڑھیں

فاٹا انضمام کے بعد اب سکولوں میں اساتذہ کی حاضری، طلبہ کی تعداد اور فنڈز کے استعمال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، عثمان وزیر

بنوں ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) فاٹا انضمام کے بعد وزیر سب ڈویژن کے سکول فنکشن کرانے،سکولوں میں طلبہ کی تعداد بڑھانے اور فنڈز کے استعمال کے سلسلے میں دور آفتادہ علاقہ چاپری کے گورنمنٹ ہائی سکول میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان وانا بازار میں لگی آگ پر رات گئے قابو نہیں پایا جاسکا

پشاور( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے مرکزی بازار میں ٹمبر کے گوداموں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ نے بازار کے مختلف حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، دُکانداروں اور وانا میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی کے سپین وام کے مقام پر ڈی ایس پی اعظم خان کی سربراہی میں پولیس نے منشیات سمگلروں کے خلاف اہم کارروائی ہے، سپین وام چوک کے قریب چیک مزید پڑھیں