خیبرپختونخوا کے گلیشیائی علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی اقدامات کی ہدایت

پشاور (نمائندہ خصوصی) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے 22 جولائی 2025 کو گلاف (Glacial Lake Outburst Flood) الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے گلیشیائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے مزید پڑھیں