خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کیلئے وزیرِ اعلیٰ کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس 24 جولائی کو طلب

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کی جانب سے صوبے میں امن و امان اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو 24 جولائی 2025 کو پشاور میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اے نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کو جدید ڈرونز فراہم کر دئے

پشاور (نمائندہ خصوصی) قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں فوری اور مؤثر ردعمل کو یقینی بنانے کے لیے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) خیبرپختونخوا نے ریسکیو 1122 کو دو جدید “VTOL-UAV” ڈرونز بمعہ مکمل لوازمات باقاعدہ طور پر حوالے کر مزید پڑھیں

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار شاہ زیب رند نے نئی تاریخ رقم کردی، کے سی لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن بن گئے

پاکستان کے ابھرتے ہوئے ایم ایم اے (میکسڈ مارشل آر ٹ) فائٹر شاہ زیب رند نے کے سی 56 ایونٹ میں برازیل کے لوئس روچا کو شکست دے کر کے سی لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ مزید پڑھیں

متحدہ قومی امن دھرنا تیسرے روز میں داخل،عوامی حمایت میں مسلسل اضافہ

دی خیبر ٹائمز | لوئر جنوبی وزیرستان لوئر جنوبی وزیرستان میں جاری متحدہ قومی امن دھرنا آج تیسرے روز میں داخل ہو چکا ہے، جس میں عوامی، سیاسی، قبائلی اور سماجی حمایت کا دائرہ مسلسل وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

مارینہ خان: ٹانک سے شارجہ تک… ایک فنی سفر کی حیرت انگیز کہانی

دی خیبرٹائمز خصوصی تحریر کسی فنکار کی کامیابی کا پیمانہ محض ایوارڈز یا شہرت نہیں ہوتا، بلکہ وہ لمحات ہوتے ہیں جب عوامی محبت بے ساختہ روپ دھارتی ہے۔ مارینہ خان، پاکستانی ٹیلی ویژن انڈسٹری کا وہ معتبر نام ہے مزید پڑھیں

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک ، ڈی پی او محمد خالد اور دو پولیس اہلکار زخمی

ہنگو، خیبرپختونخوا (دی خیبر ٹائمز رپورٹ) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس کی جانب سے کیے گئے انسدادِ دہشتگردی آپریشن کے دوران شدید جھڑپ ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں پانچ مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی مزید پڑھیں

باجوڑ،اے این پی رہنما مولانا خانزیب ٹارگٹ کلنگ واقعہ میں شہید

یہ افسوس ناک واقعہ ضلع باجوڑ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے معروف عالم دین اور عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رکن مولانا خانزیب کو گولی مار کر شہید کردیا۔ مولانا خانزیب باجوڑ کی تحصیل ناواگئی میں پیدا ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کر دی ہے، جس میں عدالت سے 13 اور 14 مارچ 2024 کے عدالتی فیصلے کو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ میں سوات سیلاب سانحہ پر سخت برہمی، اعلیٰ افسران کو طلبی کے احکامات جاری

عدالت میں اہم افسران پیش، سخت سوالات کا سامنا پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) سوات میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں 17 قیمتی جانوں کے ضیاع پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی مزید پڑھیں