پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری تقریب، چیف جسٹس آف پاکستان کی بطور مہمان خصوصی شرکت

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹس ڈیسک)  پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی پُروقار تقریب آج پشاور ہائیکورٹ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی تھے۔ تقریب میں مزید پڑھیں