شہید ایس پی طاہر داوڑ کی دوسری برسی، دو سال بعد بھی لواحقین انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کررہی ہے

میرانشاہ (دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخواہ پولیس کے نڈر اور بہادر پولیس افیسر شہید ایس پی طاہر داوڑ کی دوسری برسی خاموشی سے گذر گئی اور ان کے اہل خانہ اب تک مزید پڑھیں