مردان: حکومتی وفد کا سانحۂ سوات میں شہید خاندان کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت

مردان (دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سانحۂ سوات سیلاب میں شہید ہونے والے مردان کے ایک ہی خاندان کے تین افراد کے گھر پہنچ کر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں