پشتو زبان کے شہنشاہ تصوف عبدالرحمان بابا رحمتہ اللہ علیہ خانقاہی اور فلسفیانہ تصوف دونوں سے بخوبی واقف تھے۔ تحریر: کاشف عزیز

پشاور کے نواحی گاؤں دیہہ بہادر میں غوری خیل مومند کے ابراہیم خیل قبیلے میں آنکھ کھولنے والے عبدالرحمان معروف بہ رحمان بابا, عبدالستار کے گھر میں پیدا ہوئے اور اسی علاقے میں پلے بڑھے…. رحمان بابا کا شمار علاقے مزید پڑھیں