قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں نئے باتھ رومز مکمل کئے بغیر ٹھیکیدار کے واجبات آداکرکے چھوڑدئے

پشاور ( دی خیبرٹائمز سپورٹس ڈیسک ) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کی بلڈنگ میں واقع باتھ روم کی فنشنگ کو مکمل کئے بغیر ہی اسے عام افراد کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ جبکہ ٹھیکیدار کو آدائیگی بھی کردی۔گئی ہیں۔ مزید پڑھیں