خیبر پختونخوا میں سیاحتی ایمرجنسی رسپانس کے لیے جدید مشینوں کی فراہمی

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحتی علاقوں میں ایمرجنسی رسپانس اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) اور کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں قیامِ امن کیلئے حکومت سرگرم، وزیراعلیٰ ہاؤس میں باجوڑ جرگہ طلب: بیرسٹر سیف

پشاور ( دی خیبر ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر قابو پانے کے لیے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں صوبائی حکومت نے مؤثر اور سنجیدہ اقدامات کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

مزمل اسلم کا کرپشن اور قومی بیانیے پر دوٹوک مؤقف: پی ٹی آئی کو بلاوجہ نشانہ بنایا جا رہا ہے

پشاور (دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے ملک میں جاری کرپشن بیانیے اور حالیہ کوہستان کرپشن کیس سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا عالمی کرپشن انڈیکس 135 پر ہے، اور مزید پڑھیں

عرفان سلیم کی بغاوت: پارٹی قیادت پر الزامات، سینٹ انتخابات پر سوالات، اور پی ٹی آئی کی اندرونی ٹوٹ پھوٹ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک مرتبہ پھر سیاسی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔ پارٹی کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں میں اب ایک نیا اضافہ ہوا ہے — خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی رہنما اور مزید پڑھیں

باجوڑ میں سیاسی رہنما کی شہادت،قبائلیوں کا شدید احتجا ج کے بعد صوبائی حکومت کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی حکومت نے باجوڑ میں شہید ہونے والے اے این پی کے رہنما مولانا خان زیب شہید کے بچوں کی کفالت کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، جیل میں رہتے ہوئے پارٹی کو احتجاجی تحریک چلانے کی ہدایت

رہائی کے بعد جیل میں ظلم ڈھانے والے افسران اور متعلقہ حکام کو چھوڑوں گا نہیں” عمران خان کا اہم بیان پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ مزید پڑھیں

لاہور کی سڑکیں پیرس نہیں، پانی میں ڈوبی حقیقت: بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا شدید ردعمل

پشاور ( دی خیبرٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک)  صوبائی مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے لاہور میں حالیہ بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند گھنٹوں کی بارش نے وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ: 9 اور 10 مئی توڑ پھوڑ کیس میں ملٹری کورٹ کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر نوٹس جاری

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے 9 اور 10 مئی 2023 کو توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ملٹری کورٹ سے دی گئی سزاؤں کے خلاف دائر درخواستوں پر چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کو بڑا دھچکا،ثمر ہارون بلور اب کہیں اور سیاست کریگی

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کی سینئر رہنما اور ترجمان ثمر ہارون بلور نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پشاور (دی خیبر ٹائمز کورٹ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں باضابطہ درخواست دائر کر دی ہے، جس میں عدالت سے 13 اور 14 مارچ 2024 کے عدالتی فیصلے کو مزید پڑھیں