پشاور ہائیکورٹ: منشیات کیس میں پولیس کی ناقص تفتیش پر چیف جسٹس برہم

پشاور (اسٹاف رپورٹر): پشاور ہائیکورٹ میں منشیات کیس میں ملوث ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل، سی سی پی او پشاور، آئی جی لیگل مزید پڑھیں