دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز آج پشاور پہنچے گی

پشاور ( دی خیبر ٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز آج پشاور پہنچے گی ، تمام مسافروں کو 14 دن کے لئے قرنطینہ میں ٹھہرایا جائے گا، محکمہ داخلہ ذرائع مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے افسران کی اگلی گریڈ میں ترقیوں کا اعلامیہ جاری

پشاور( دی خیبر ٹائمز پولیٹیکل ڈیسک)ڈایریکٹر جینڈر افئیرز خیبرپختونخوا ہارون خان شینواری۔۔ڈایریکٹر ٹرایبل ڈسٹرکٹس فرید آفریدی،ریجنل الیکشن کمشنر قیوم شینواری اور ڈائریکٹر الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ شاہد اقبال کی گریڈ 20 ترقی کا اعلامیہ جاری کردیا گیااعلامیے کے مطابق ہارون شینواری مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ، کرونا وائرس سے متاثرہ 25ممالک کے لیے قرضوں میں ریلیف کا اعلان

واشنگٹن ( دی خیبر ٹائمز فارن ڈیسک )آئی ایم ایف نے جن ممالک کیلئے قرضوں میں ریلیف کا اعلان کیا ہے ان میں افغانستان، برکینافاسو، سینٹرل افریقن ریپبلک، چاڈ، کوموروس، کانگو، گیمبیا، لائبیریا، مڈغاسکر، موزمبیق، جزائر سلیمان، تاجکستان، یمن، نیپال مزید پڑھیں

گرانفروشی کرنے اور زائد المیاد اشیا بیچنے پر 9 افراد گرفتار

پشاور (دی خیبر ٹائمز سٹی ڈیسک ) راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ نے اسٹاف کے ہمراہ شہر کے گرانفروشوں اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کار روائی کے دوران یونیورسٹی روڈ اور زاہد مارکیٹ حیات آباد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے لاک ڈان میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی

اسلام آباد( دی خیبر ٹائمز )کورونا وائرس کے باعث وفاقی کابینہ نے لاک ڈان میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی ہے وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس ہوا جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور مزید پڑھیں

پریوں کا دیس کوہستان، اعلی روایات کا امین قسط نمبر 2 ۔ تحریر ۔ ساجمل یودن

کوہستان ایک پسماندہ علاقہ ہے جسکی وجہ سے یہاں کی قدیم روایات اب بھی زندہ ہیں یا شائد یہاں کے لوگ ثقافت سے جدت کو پسند نہیں کرتے، شادی بیاہ کی رسومات کوہستان میں سب سے الگ ہیں، سب سے مزید پڑھیں

افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانسپورٹرز کے حق میں لنڈی کوتل میں مظاہرہ

لنڈی کوتل ( دی خیبر ٹائمز ڈیسک ) ضلع خیبر لنڈیکوتل بازار میں نوجوانان قبائل نے افغانستان میں گزشتہ ایک مہینے سے پھنسے ہوئے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو طورخم بارڈر کے راستے لانے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین مزید پڑھیں