شمالی وزیرستان,ایک دن میں ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ، میرانشاہ میں ایک شخص قتل

میرانشاہ ( دی خیبر ٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان میرانشاہ کے نواحی گاؤں بانڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی شخص خالد خان ولد ورشمین خان جانبحق ہوگیا ہے، پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے، مزید پڑھیں

ایلیئنز کے شہر وزیرستان سے بڑے میاں جی کے نام غیر سیاسی خط: محمد زبیر وزیر

:  آداب بڑے میاں جی اس اُمید سے کہ آپ خوشل منگل اور صحتمند ہونگے، بڑے صاب میرا تعلق جنوبی مریخ المعروف جنوبی وزیرستان سے ہے، مگر چند دن پہلے میں شمالی مریخ المعروف شمالی وزیرستان گیا آپ کو تو مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کا 15 نومبر کو میران شاہ میں جلسے کا اعلان

پشاور ( دی خیبرٹائمز پولیٹیکل ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور احمد پشتین نے 15 نومبر کو قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے مرکزی شہر میران شاہ میں امن و امان کی غیر تسلی بخش صورتحال، بڑھتی ہوئی بدامنی، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں اراضی کے تنازعات کو حل کرنے کیلئے رکن قومی قومی اسمبلی اور قبائلی عمائدین حرکت میں آگئے

شمالی وزیرستان ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور اتمانزئی کے مشران نے امن و امان کے قیام اور عیدک، بوراخیل، خدی اور مچی خیل کی اقوام کا مسئلہ افہام و تفہیم سے حل کرنے مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں سے خبروں کے حصول میں مرجر کے باوجود مشکلات کیوں ہیں؟

ihsan.dawar1@gmail.com  احسان داوڑ گذشتہ بیس سال سے زائد عرصے سے ہم قبائلی علاقوں سے رپورٹنگ کرتے چلے آرہے ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ امن میں خبریں نہیں ہوتیں کیونکہ خبریں ہمیشہ جنگ کی کوکھ میں پھلتی ہیں۔ مزید پڑھیں

شاخیمار ویلفئیر سوسائیٹی، جہا لت کے اندھیروں میں روشنی کی ایک کرن، تحریر: ناصر داوڑ

شمالی وزیرستان کے پُرفضاء مقام رزمک کے قریب گھنے جنگلات میں گھیرا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کو شاخیمار کہتے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے پسماندہ علاقوں کی اگر بات ہو تو شاخی مار کا بھی لازمی ذکر ہوگا کیونکہ مزید پڑھیں