پاکستان میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت محض موسمی تغیر نہیں بلکہ ایک بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ عالمی سطح پر گرمی میں اضافہ، برفانی تودوں کے پگھلنے، اور غیر متوازن بارشوں نے ملک میں پانی کی دستیابی کو شدید متاثر کیا ہے۔ خاص طور پر صوبہ خیبرپختونخوا میں پانی کی کمی تشویشناک مزید پڑھیں
