پشاور میں کرسچن کمیونٹی کیلئے کرسمس کے تقریبات کاانعقاد

پشاور( دی خیبرٹائمز جنرل رپورٹنگ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسرکے زیراہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں مقیم کرسچن کمیونٹی کیلئے حیات آباد میں کرسمس تقریب کاانعقادکیاگیا۔اس پروقار تقریب کے مہمان خصوصی اقلیتی ایم پی اے ویسلن وزیرتھےجبکہ سائوتھ مزید پڑھیں