شمالی وزیرستان میں پیرامیڈکس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب تحصیل جرگہ ہال میں منعقد

میرانشاہ ( دی خیبرٹائمز ڈسٹرکٹ ڈیسک ) پیرامیڈیکس شمالی وزیرستان کا جرگہ ہال میرانشاہ میں حلف برداری کا پروقار تقریب منعقد ہوا، ڈپٹی کمشنر شاھد علی خان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں اے ڈی سی دولت خان کے مزید پڑھیں

باجوڑ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام، لوٹ مار میں ملوث 5 افراد گرفتار

باجوڑ ( دی خیبر ٹائمز خصوصی رپورٹ ) باجوڑ کی انتظامیہ کا وفاقی حکومت کی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں لوگوں سے غیر قانونی پیسے لینے والے پانچ افراد کی گرفتاری کا دعویٰ ۔ ان پانچ ملزمان میں گورنمنٹ ہائی مزید پڑھیں